گھریلو تشدّد

مشکل حالات کی وجہ سے گھر میں حالات بگڑ جانے کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی واقف گھریلو تشدّد یا بدسلوکی کی وجہ سے متاثر ہے تو مفت، رازدارانہ مشورے اور مدد کے لیے 732 737 1800 پر 1800RESPECT سے رابطہ کریں۔ یہ فون سروس ہر وقت، مردوں اور عورتوں، سب کے لیے دستیاب ہے۔ http://www.1800respect.org.au/ پر آن لائن مدد بھی دستیاب ہے۔