کام پر صحت اور حفاظت

Safe Work Australia نے کاروباروں اور افراد کو کام پر صحت اور حفاظت کے قوانین کے تحت اپنے فرائض سمجھنے اور یہ سمجھنے میں مدد دینے کے لیے رہنمائی تیار کی ہے کہ COVID-19 کے خطرات کو کیسے سنبھالا جائے۔

مزید معلومات کے لیے دیکھیں swa.gov.au/coronavirus